Hum apne customers ko hamesha bohat asaan or asaan tariky se saholiyat dena chahte hain.Aajkal ki market ko agar hum dekhen,Products ki kimtain bohat tezi se kam or ziada hoti rahti hain,Humein kimtain badalne mein thora time lag jata hai,Apki kharidari ke waqt jo bill banta hai jab apki products deliver karte waqt ap ko jo bill milta hai,Kabhi kabhar inmein fark ho sakta hai.Ziada fark hone ki surat mein hum apko itllah de kar apki products ap tak deliver kr dy gy.Ap ka Shukriya…
Can order grocery within 15 kilometre range from up “Defence Road Sialkot”.Where are you from,you can check your range by clicking on the
“View larger map”
پے کلک کر کے آپ اپنے گھر سے ڈیفنس روڈ کا فاصلہ چیک کر سکتے ہیں
,ہم صرف ڈیفنس روڈ سیالکوٹ سے 15 کلومیٹر کے فاصلے کے اندر گروسری کی پروڈکٹس ڈلیور کرتے ہیں باقی ہماری جتنی بھی پروڈکٹس ہیں پورے پاکستان سے آرڈر کر سکتے ہیں
شپنگ کے اخراجات
ڈیفنس روڈ سے 2 کلومیٹر کے اندر آپ 100 روپے میں لاتعداد پروڈکٹس منگوا سکتے ہیں
ڈیفنس روڈ سے 2 سے 4 کلومیٹر کے اندر آپ 150 میں لاتعداد پروڈکٹس منگوا سکتے ہی
ڈیفنس روڈ سے 4 سے 6 کلومیٹر کے اندر آپ 200 میں لاتعداد پروڈکٹس منگوا سکتے ہیں
ڈیفنس روڈ سے 6 سے 15 کلومیٹر کے اندر آپ 300 میں لاتعداد پروڈکٹس منگوا سکتے ہیں
Special Offers
موبائل اسیسریز, کمپیوٹر اسیسریز اور کاسمیٹک پروڈکٹس میں سے 12500 کی خریداری کرنا لازمی ہے, باقی 12500 میں جو چاہیں وہ خرید سکتے ہیں. جب آپ سمجھیں پورے مہینے میں کی گئی خریداری کے 25000 کے بل جمع ہو گئے ہیں تو آپ ہمارے واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کر سکتے ہیں